شہری حقوق

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - بنیادی حقوق، جمہوری حقوق، وہ آزادی جو ملک کے باشندوں کو ازروئے قانون حاصل ہو۔